Tuesday, 31 January 2017

پروفائل: ارشاد ,زونورڍن

        It is too short. 600 words are required. Composing should be in inpage format, because in Roshni only inpage is used. U sent in word format. 
Always send file with proper name and proper subject line otherwise  it will not be accepted. Add more material. It is referred back. Ur name roll number, should also be written in file in language in which u r filing piece. Check ur mail                                                                                           
    سر ارشاد

دنیا مین اپنے مزاج اور اپنی خوش احلاقیات کی وجہ سے بھت سے لوگ اپنے معاشرے میں اعلٰی مقام اور بلند درجے پر فائذ ہیں اور سر ارشاد ان مین سے ایک ہیں جنھوں نے اپنے قردار مزاج اور کام سے اس معاشرے میں ایک اچھا مقام حاصل کیاـ سر ارشاد ایک ٹیچر ہین جو کہ سی-ایس-ایس کے شاگردوں کو پڑھاتے ہیں ـ
انکے ایک شاگرد سے معلوم ہوا کہ وہ ایک نہایت رحم دل اور پختہ شخصیت کے حامِل انسان ہیں ـ اور آذاد خیالات اور اچھا نظریہ رکھتے ہیں ـ سر ارشاد ایک ہاتھ سے معزور ہیں ـ مگر پھر بھی انھوں نے ہمت نا ہاری اور اپنی جدوجہد کو جاری و ساری رکھا ـ 
وہ اپنے آپ سے ذیادہ دوسروں کا خاص خیال رکھتے اور فائدہ پھنچاتے ہیں ـ انکا مقصد غریب بچوں کو پڑھانہ اور تعلیم مھیا کرنا ہے 
جس سے غریبوں کے بچے بھی اس معاشرے کےُ ساتھ مِل کر چل سکے اور اپنا مقام حاصل کر سکے ـ
یہ وہ شخص ہین جن کا دل لگوں کے لئے ہمدردی سے بھرا ہےـ

انکے اس جذبہ کو دیکھ کر ایک امید پیدا ہوتی ہےـ جس سے معاشرے مین کافی سر ارشاد سے لوک بنتے ہیں جو لوگوں کے لئے اُمید کا باعث ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment