Friday 3 February 2017

Asim Urdu Feature Latifabad bazar


کم از کم ۶۰۰ الفاظ چاہئیں۔ یہ ساڑھے تین سو الفاظ ہیں۔ فیچر ہمیشہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔ اس میں منظر کشی، اور متعلقہ لوگوں سے بات چیت، اس طرح کی دوسری چیزوں سء موازنہ وغیرہ ہوتا ہے۔ یہ دلچسپ طریقے سے لکھا جاتا ہے۔ فیچر، انٹرویو، اور پروفائل میں فوٹو ضروری ہوتی ہے۔ 
جب ہوٹلز کے نام لکھ سکتے ہو تو لئبرری کا نام لکھنے میں ہرج ہے؟ اس بازار کی تھوڑی بہت تاریخ کہ کس طرح سے شروع ہوا۔
موجودہ شکل میں یہ قابل اشاعت نہیں۔ دوبارہ لکھیں۔ فروری کی بارہ تیرہ تاریخ تک بھیج دیں۔ ورنہ مسترد سمجھا جائے گا 

محمد عاصم (2k15/MC/46)BS-III
فیچر
لطیف آباد 8نمبر مارکیٹ
آج مشکل ہوگا یقین کرنا کہ آج سے پہلے لطیف آباد خریداری کیلئے زیادہ مشہور جگہ نہ تھی پہلے یہاں پر کوئی شوپنگ سینٹر اور نہ کوئی درزی کی دکان تھی خواتین کی چوڑیاں بیچنے والا آتا تھا جو کہ اپنی ٹوکری میں مختلف رنگوں کی چوڑیاں لیکر آتا تھا لوگ اپنے کپڑے اپنے گھروں میں سیتے تھے ۔لیکن اب لطیف آباد میں بہت سے بڑے پلازہ اور مارکیٹیں ہیں جو لطیف آباد کی مصروف تصویر کی عکاسی کرتی ہے ۔لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ حیدرآباد کی مشہور ترین مارکیٹ ہے کیونکہ یہاں ہزاروں دکانیں موجود ہیں یہاں سے لاکھوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے۔یہاں پر عورتوں اور بچوں کیلئے کئی اقسام کی اشیاء موجود ہیں۔مارکیٹ کے اندر حیدآباد کی مشہور ترین لائبریری موجود ہے مارکیٹ کے باہر شاہین آرکیڈ اور کوئٹہ پیالہ ہوٹل بھی موجود ہے
یہاں پر مختلف فاسٹ فوڈز کی دکانیں بھی موجود ہیں جو کہ مختلف کھانے پینے کی اشیاء مہیاء کرتے ہیں اور چھولے اور چاٹ والوں کے ٹھیلے موجود ہیں مغرب کی طرف بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایچوکیشن موجود ہے کو کہ لوگوں کو مارکیٹ تک پہنچنے کیلئے بہت مددگار ثابت ہوتا ہے ہماری مارکیٹ کے خریدار بہت خوش ہوتے ہیں جب انکو مناسب قیمت پر بہترین اشیاء ملتی ہیں خریداروں کیلئے مشکل ہوجاتا ہے کہ وہ کونسی اشیاء لیں۔دکانداروں نے لوگوں کی آسانی کیلئے یہ آفر بھی رکھی ہے کہ اگر کوئی چیز پسند نہ آئے تو اسکو تبدیل کراسکتے ہیں آج کل خواتین کو چوڑی والے کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی اب تو مارکیٹ سے ہر سائز اور رنگ کی چوڑیاں آسانی سے مل جاتی ہیں مارکیٹ میں خواتین کیلئے لونگ شرٹ اور پتلون موجود ہے جو کہ خواتین کو فٹ نظر آنے کیلئے مدد کرتی ہے اور وہ کواتین کو کہ اپنے آپ کو آؤٹ آف شیپ سمجھتی ہیں وہ اپنے لئیے آؤٹ فٹ منتخب کرسکتی ہیں ایک انتہائی گہرے جذبات بھئی چارہ امن تحفظ اور آزادی کے نشان پیش کرتی ہے 8نمبر مارکیٹ کو ہر کسی کو خوب بہاتا ہے

No comments:

Post a Comment